بلاول کورونا کا شکار،خیبر پختونخوا حکومت کا تمام پی ڈی ایم رہنماوں کو ٹیسٹ کرانے کی ہدایت

پشاور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے پشاور جلسہ کے اسٹیج پر موجود تمام پی ڈی ایم رہنماوں کو اپنا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی ، صوبائی … Continue reading بلاول کورونا کا شکار،خیبر پختونخوا حکومت کا تمام پی ڈی ایم رہنماوں کو ٹیسٹ کرانے کی ہدایت